peoplepill id: syed-muzaffar-hussain-2
SMH
1 views today
2 views this week
Syed Muzaffar Hussain
Lok Sabha member, India

Syed Muzaffar Hussain

The basics

Quick Facts

Intro
Lok Sabha member, India
Positions
member of the Lok Sabha
The details (from wikipedia)

Biography

مولانا سید مظفر حسین کی پیدائش اکتوبر 1919ء میں بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع فیض آباد کے مشہور قصبہ کچھوچھہ میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام سید اشرف حسین کچھوچھوی تھا۔ آپ کی والدہ کا نام محمد النساء بیگم تھا۔

حالات

مولانا سید مظفر حسین نے ابتدائی تعلیم کچھوچھہ میں ہی حاصل کی۔حسین اشرف حدیث کا دور آپ نے جامعہ نعیمیہ مرادآباد، اترپردیش سے حاصل کی۔آپ نے جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں حضرت صدر الافاضل مولانا نعیم الدین سے حدیث کا دور پڑھا۔آپ کو اپنے والد سید اشرف حسین کچھوچھوی سے بیعت و خلافت حاصل تھی اور ، بکثرت افراد آپ سے بیعت تھے۔ آپ اردو ، عربی اور فارسی زبانوں کے ماہر تھے۔آپ کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ مولانا مظفر حسین آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور بانی رکن بھی تھے۔

سیاسی سفر

مولانا سید مظفر حسین کا سیاسی سفر ٖڈاکٹر امبیڈکر کی سیاسی پارٹی ری پبلیکن پارٹی آف انڈیا سے شروع ہوا ۔ مولانا مظفر حسین پہلی بار تیسری لوک سبھا کے لیے مرادآباد سے منتخب ہوئے ری پبلیکن پارٹی آف انڈیا کے ٹکٹ پر۔دوبارہ 1980 میں بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) سے انڈین نیشنل کانگریس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Syed Muzaffar Hussain is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Credits
References and sources
Syed Muzaffar Hussain
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes