peoplepill id: athar-ali-hashmi
AAH
Pakistan
2 views today
2 views this week
Athar Ali Hashmi
Senior Pakistani Journalist

Athar Ali Hashmi

The basics

Quick Facts

Intro
Senior Pakistani Journalist
A.K.A.
Syed Athar Ali Hashmi
Places
Gender
Male
Age
74 years
Family
Education
Forman Christian College
Pakistan
Darul Uloom Karachi
Korangi, Karachi, Pakistan
The details (from wikipedia)

Biography

سید اطہر علی ہاشمی پاکستان کے مایہ ناز صحافی و مصنف روزنامہ جسارت کے ایڈیٹر انچیف تھے۔

سید اطہر علی ہاشمی اگست 1947 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے، والد ریاست بہاولپور کی منسٹری آف انڈسٹریز میں تھے۔ بچپن وہیں گذرا۔ میٹرک کے بعد انٹر ایف سی کالج لاہور سے کیا۔ جامعہ کراچی سے ایم اے اور پھر اسلام آباد سے ایم فل کی تعلیم مکمل کی

ایف سی کالج لاہور اور جامعہ کراچی میں تعلیم مکمل کی، اطہر علی ہاشمی نے ’علاؤ الدین خلجی کی معاشی پالیسی‘ پر مقالہ لکھ کر ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔ "خبر لیجیے زباں بگڑی" کے نام سے مستقل کالم لکھتے رہے، جو اپنے انداز بیان کے اعتبار سے پر مغز ہوتا تھا، جسارت بلاگ بنا رکھا تھا جہاں ان کا کالم روزانہ اپلوڈ ہوتا تھا، وہ “روزنامہ امت” کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف بھی رہے جبکہ “روزنامہ جنگ لندن” سے بھی وابستہ رہے۔ ، لاہور قیام کے دوران اچھرہ میں رہائش پزیر رہے، آپ 44 سال تک صحافت سے وابستہ رہے اور اردو کے استاد بھی تھے ۔ جسارت کے چیف ایڈیٹر اور مختلف اخبارات و میگزین میں لکھتے بھی تھے ۔ اردو نیوز جدہ کے بانیوں میں سے تھے، اپ کے فرزند حماد علی ہاشمی بھی شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں،

اطہر ہاشمی جامعہ دار العلوم کراچی کے ناظمِ تعلیمات اور استاذِ حدیث حضرت مولانا راحت علی ہاشمی صاحب مدظلہ کے بڑے بھائی تھے،

اطہر ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا تھے، ان کا انتقال بعمر 74 برس نیند کے دوران 6 اگست 2020ء کو ہوا، نماز جنازہ بعد نماز ظہر شہباز مسجد بلاک 12 (combine cng) گلستان جوہر میں ادا کی گئی تدفین کراچی کے سخی حسن قبرستان میں ہوئی.

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Athar Ali Hashmi is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Credits
References and sources
Athar Ali Hashmi
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes