peoplepill id: abdul-sattar-khan-niazi-2
ASKN
India Pakistan
2 views today
2 views this week
Abdul Sattar Khan Niazi

Abdul Sattar Khan Niazi

The basics

Quick Facts

Gender
Male
Birth
Place of birth
Kapurthala, Kapurthala district, Jalandhar division, India; Punjab, India
Place of death
Faisalabad, Faisalabad District, Faisalabad Division, Pakistan; Punjab, Pakistan; Pakistan
Age
64 years
The details (from wikipedia)

Biography

عبد الستار نیازی پنجابی و اردو زبانوں کے عظیم نعت گو شاعر تھے۔

ولادت

عبد الستار نیازی 1938ء میں انڈیا کی ریاست کپور تھلہ میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مستری بدر الدین مغل تھا۔
کئی مجموعہ کلام شائع ہو چکے قیام پاکستان کے بعد فیصل آباد جھال خانو آنہ ستیانہ روڈ پر واقع محلہ فتح آباد سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ نعتیں آج بھی زبان زدِ خاص وعام ہیں۔ ۔

وفات

15 جنوری 2002ء کو فیصل آباد میں وفات پائی ۔

چند مشہور نعتیں

  • اللہ دے حبیب نال پیار ہونا چاہی دا
  • مٹھیاں مٹھیاں بولیاں مٹھڑے ڈھول دیا
  • جلوہ خدا کا جلوہ خیرالبشر میں ہے
  • جب وہ اذنِ سوال دیتے ہیں
  • بلغ العلیٰ بکمالہ

شعری مجموعے

  • جلوے ای جلوے نعتیہ مجموعہ پنجابی
  • نوائے نیازی نعتیہ مجموعہ اردو
  • یا حبیبی مرحبا نعتیہ مجموعہ پنجابی
  • باب کرم نعتیہ مجموعہ پنجابی
  • شمس الضحیٰ (نعتیہ مجموعہ) پنجابی
  • بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ) اردو
  • لج پال نعتیہ مجموعہ پنجابی
  • پردہ پوش نعتیہ مجموعہ اردو
  • حرف حرف خوشبو نعتیہ مجموعہ اردو
  • جس شان توں شاناں سب بنیاںنعتیہ مجموعہ پنجابی
  • اور بھی کچھ مانگ نعتیہ مجموعہ اردو

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Abdul Sattar Khan Niazi is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Abdul Sattar Khan Niazi
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes