Quantcast
peoplepill id: shah-fazle-rasool-badayuni
SFRB
1 views today
1 views this week
Shah Fazle Rasool Badayuni
اہل سنت کے مشہور عالم دین

Shah Fazle Rasool Badayuni

Shah Fazle Rasool Badayuni
The basics

Quick Facts

Intro اہل سنت کے مشہور عالم دین
From India
Gender male
Birth 17 October 1837, Budaun
Death 29 September 1901, Budaun (aged 63 years)
The details (from wikipedia)

Biography

شاہ عبد القادر قادری بد ایونی تاج الفحول کے خطاب سے معروف ہیں۔ وہ علمائے بدایوں اور اہل سنت کے مشہور عالم دین ہیں۔

نام

نام شاہ عبد القادر۔ لقب:تاج الفحول ۔

نسب

سلسلہ نسب اس طرح ہے شاہ عبد القادربدایونی بن سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضل رسول بدایونی بن عین الحق شاہ عبد المجیدبدایونی بن شاہ عبد الحمیدبدایونی۔

ولادت

آپ کی پیدائش 17 رجب المرجب 1253ھ، مطابق اکتوبر 1837ء کو ہوئی۔

القاب

مظہرِ حق،تاج الفحول،محب الرسول،شیخ الاسلام فی الہند اور امام الانام،فخر النجباء وعمدة النبلاء، المحدث۔

تعلیم

آپ کی رسم تسمیہ خوانی آپ کے جد محترم نے فرمائی۔ بعد ازاں تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا مولانا نور احمد صاحب نے کمالات علمیہ میں آپ کو معراج کمال تک پہنچایا۔ اس کے بعد آپ نے مولانا فضل حق خیر آبادی سے شرف تلمذ حاصل کیا۔ فضل حق کے شاگردوں میں چار شاگرد عناصر اربعہ مانے جاتے تھے مگر تاج الفحول کا نام ان میں بھی سر فہرست تھا کیوں کہ تین شاگرد تو کسی خاص فن میں وحید عصر تھے مگر تاج الفحول کا تبحر جملہ علوم و فنون میں تھا۔ بعد فراغ علوم عقلیہ و نقلیہ سندِ اجازت حدیث اپنے والدسے لی، اورمکۃ المکرمہ میں شیخ جمال عمرمکی سے سندِ حدیث حاصل کی۔

بیعت وخلافت

اپنے والدِ گرامی سیف اللہ المسلول شاہ فضلِ رسول بدایونی کے دستِ پربیعت ہوئے،اوراجازت وخلافت سے سرفرازہوئے۔

وفات

آپ کاوصال 18 جمادی الاول 1319ھ، بمطابق 29 ستمبر 1901ء کو ہوا۔ خانقاہِ قادریہ بدایوں شریف آخری آرام گاہ ہے۔

حوالہ جات

  1. فيض الملك الوهاب المتعالی بأنباء أوائل القرن الثالث عشر والتوالی المؤلف : أبو الفيض عبد الستار صديقی مكتبہ الأسدی مكہ المكرمہ
  2. ضیائے طیبہ
The contents of this page are sourced from Wikipedia article on 04 Sep 2019. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Reference sources
References
https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-shah-abdul-qadir-badayuni
Sections Shah Fazle Rasool Badayuni

arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes