peoplepill id: nihal-sewaharvi
NS
India Pakistan
1 views today
1 views this week
Nihal Sewaharvi
Pakistani Urdu language poet

Nihal Sewaharvi

The basics

Quick Facts

Intro
Pakistani Urdu language poet
Work field
Gender
Male
Religion(s):
Place of birth
Seohara, Bijnor district, Moradabad division, India; Bijnor district, Moradabad division, Uttar Pradesh, India; British Raj, British Empire
Place of death
Karachi, Sindh, Pakistan; Pakistan
Age
50 years
The details (from wikipedia)

Biography

نہال سیوہاروی (پیدائش: 27 اگست، 1901ء - وفات: 29 دسمبر، 1951ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔

حالات زندگی

نہال سیوہاروی 27 اگست، 1901ء میں سیوہارہ، بجنور ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام منشی عبد الخالق تھا۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے مجموعہ کلام گلبانگ آزادی اور شباب و انقلاب کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکے ہیں۔

تصانیف

  • گلبانگ آزادی (56 رباعیات)
  • شباب و انقلاب (1927ء سے 1943ء تک کا کلام، پیش لفظ از جوش ملیح آبادی) سال اشاعت 1944ء

نمونۂ کلام

غزل

اُڑا لیے ہیں کچھ اربابِ گلستاں نے تو کیاہزار شیوۂ نو ہیں مری فغاں کے لیے
زمینِ کوچۂ جاناں سے آ رہی ہے صدابلندیاں نہیں مخصوص آسماں کے لیے
ہے سخت بے ادبی گر کہے فسانۂ عشقہر ایک بات مناسب نہیں زباں کے لیے
اندھیری رات، تھکی ہمتیں، کڑی منزلسلامتی کی دعا مانگ کارواں کے لیے
سجائی فکرِ درخشاں نے میری بزمِ نجومتھی منتظر یہ زمیں ناز آسماں کے لیے

غزل

رابطہ ہے مجھے شیشے سے نہ پیمانے سےپھر وہ کیا بات ہے منسوب ہوں مے خانے سے
اہلِ مے خانہ سلیقے سے پئیں آبِ حیاتورنہ پھر موت ہے چھلکے گی جو پیمانے سے
ایک عالم سے جدا مصلحتیں ہیں اُس کیکون ہر بات پہ اُلجھے ترے دیوانے سے
خرد آشوب ہے ہر نکتۂ عرفان حیاتاور بڑھتا ہے جنوں عقل کے بڑھ جانے سے

وفات

نہال سیوہاروی 29 دسمبر، 1951ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Nihal Sewaharvi is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Credits
References and sources
Nihal Sewaharvi
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes