peoplepill id: mohammad-hasnain-urdu-translator
MH
1 views today
1 views this week
Mohammad Hasnain (Urdu translator)
Famous for 100+ translations

Mohammad Hasnain (Urdu translator)

The basics

Quick Facts

Intro
Famous for 100+ translations
Gender
Male
The details (from wikipedia)

Biography

محمد حسنین کی پیدائش بھارتی صوبہ اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں واقع محلہ چھاونی میں 2 جولائی، 1952ء کو جناب امیر بخش مرحوم کے یہاں ہوئی۔ آپ کی تعلیم بی.اے ہے، اور سول کورٹ بہرائچ میں ریڈر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ نیز محمد حسنین اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو زبان کے ماہر ترجمہ نگار ہیں۔

ادبی خدمات

محمد حسنین ایک نامور ترجمہ نگار ہیں۔ اب تک ان کی ترجمہ شدہ 100 سے زائد کہانیاں شائع ہو چکی ہیں اور کئی کتابوں کا ترجمہ کر چکے ہیں۔

  1. نغمہ زیست(سانگ آف لائف) رفعت سروش
  2. یادوں کی سوغات (ڈاکٹر فراز حامدی)
  3. بوند بوند شبنم (اظہار وارثی)
  4. مجنوں کی اولاد (فراز حامدی) کا ترجمہ شائع ہو کر داد تحسین حاصل کر چکا ہے.
  5. رینگاز(مناظر عاشق ہرگانوی) انگریزی ترجمعہ (The Chain of Light) نام سے
  6. ایک نظم اپنے لئے (مناظر عاشق ہرگانوی) انگریزی ترجمعہ (A Poem For My Self) نام سے
  7. ابر رحمت (مذہبی کتابوں کے تراجم)

تین اور کتابیں منظرِعام پر آنے والی ہیں-

ان کی ترجمہ شدہ کہانیاں ماہنامہ" ایوان اردو " "امنگ" دہلی، نیز ملک کے دیگر ماہناموں میں بھی شائع ہوتی رہتی ہیں۔

ادبی شخصیات سے رابطہ

فراز حامدی، گلزار، گلزار دہلوی، رفعت سروش، اظہار وارثی، رفیق شاہین۔

اعزازات

مشہور و معروف ادباء‬‎ کی تخلیقات پر لکھے گئے خطوط کے جواب میں ملےان کے محبت نامے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  • ورڈ پریس ۔کام
  • ایوان اردو دہلی
  • یادوں کی سوغات (ڈاکٹر فراز حامدی)
  • بوند بوند شبنم اظہار وارثی


The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Mohammad Hasnain (Urdu translator) is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Mohammad Hasnain (Urdu translator)
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes