peoplepill id: maroof-shah-shirazi
MSS
Pakistan
1 views today
1 views this week
Maroof Shah Shirazi
Pakistani Muslim scholar and author

Maroof Shah Shirazi

The basics

Quick Facts

Intro
Pakistani Muslim scholar and author
Places
Work field
Gender
Male
The details (from wikipedia)

Biography

معروف شاہ شیرازی ایک پاکستانی عالم دین، مصنف اور مترجم تھے۔ ان کی تخلیقات میں سید قطب کی تفسیر فی ظلال القرآن کااردو ترجمہ شامل ہے۔

ممتاز عالم دین، شیخ القران و الحدیث،مصنف اور مترجم مولانا سید معروف شاہ شیرازی مولانا سید معروف شاہ شیرازی امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی اور امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ ڈاکٹر طارق شیرازی کے والد تھے۔سید معروف شاہ شیرازی بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابو الاعلی مودودی ؒکے دیرینہ ساتھیوں میں سے تھے۔ وہ مولانا مودودی کی ہدایت پر جماعت اسلامی کے شعبہ دار العروبہ کے ساتھ بھی منسلک ریے ہیں۔ مرحوم دو درجن سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ انھوں نے اخوان المسلمون کے مرشد عام سید قطب شہید کی عربی زبان کی معروف تفسیر قرن ظلال القرن کا اردو میں ترجمہ بھی کیا ہے۔ وہ ماہنامہ ظلال القرن کے مدیر تھے۔ان کے علمی اور تجزیاتی مضامین اور کالم ملک بھر کے اخبارات اور رسائل و جرائد کی زینت بنتے تھے۔سید معروف شاہ شیرازی نے پنڈ ہون اسلام باد میں ایک بڑے دینی ادارے جامعہ ظلال القرن کی بنیاد بھی رکھی تھی۔جو اب ان کے صاحبزادے مولانا عارف حسین شاہ شیرازی کی نگرانی میں چل رہا ہے۔

معروف شاہ شیرازی 15 اپریل 2022ء بروز جمعہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ہفتہ کو سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاؤں چنار کوٹ، ضلع مانسہرہ میں ادا کی گئی۔ وہ جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے امیر سید عارف شیرازی اور جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ کے امیر طارق شیرازی کے والد تھے۔

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Maroof Shah Shirazi is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Credits
References and sources
Maroof Shah Shirazi
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes