peoplepill id: ibn-adi-jurjani
I'J
1 views today
1 views this week
Ibn 'Adi Jurjani
Hadith master

Ibn 'Adi Jurjani

The basics

Quick Facts

Intro
Hadith master
A.K.A.
Ibn 'Adi of Gorgān/Jurjān
Gender
Male
Birth
Death
Place of death
Gorgan
The details (from wikipedia)

Biography

ابن عدی جرجانی علم جرح و تعدیل میں نمایاں اور اولین کام کرنے والے ہیں۔

نسب

پورا نام عبد اللہ بن عدی بن عبد اللہ بن محمد بن مبارک بن القطان الجرجانی، بعض نے عدی والد کا نام اور بعض نے دادا کا نام لکھا ہے۔

ولادت

حافظ ابن عدی کی ولادت 277ھ بمطابق 890ء جرجان میں ہوئی۔

كنيت اور نسبت

كنيت ابو احمد، اوروطن "جرجان" اسی کی طرف نسبت سےجرجانی کہلاتے ہیں جبکہ علمائے حدیث میں مشہور ابن عدی اور اپنے علاقے میں ابن قطان ہیں ۔

طلب علم کے سفر

طلب حدیث کےلیے اسکندریہ اور سمرقند کے سفر کئے۔

تالیفات

  • الكامل فی معرفۃ الضعفاء والمتروكين من الرواة 18 جلدوں پر مشتمل ہے۔
  • الانتصار۔ یہ مختصر المزنی کے نام سے فقہ شافعی کی کتاب ہے ۔
  • علل الحديث۔ آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے
  • أسامی من روى عنهم البخاري ۔معجم۔ اپنے اساتذہ اور شیوخ کے نام لکھے ہیں۔
  • اسماء الصحابہ -

وفات

حافظ ابن عدی 88 سال کی عمر 365ھ بمطابق 976ء جرجان میں وفات پائی۔

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Ibn 'Adi Jurjani is in following lists
comments so far.
Comments
From our partners
Sponsored
Ibn 'Adi Jurjani
arrow-left arrow-right instagram whatsapp myspace quora soundcloud spotify tumblr vk website youtube pandora tunein iheart itunes