peoplepill id: arghun-al-kamili
Iraqi calligrapher, traditionally considered to be one of the six students of Yaqut al-Mustasimi
Arghun al-Kamili
The basics
Quick Facts
Intro
Iraqi calligrapher, traditionally considered to be one of the six students of Yaqut al-Mustasimi
A.K.A.
Arghun ibn ‛Abdallah al-Kamili
Places
Work field
Gender
Male
Residence
Baghdad, Baghdad Governorate, Iraq
The details (from wikipedia)
Biography
مولانا ارغون بن عبد اللہ کاملی یا خواجہ ارغون کاملی (وفات: تقریباً 740ھ/ 1339ء یا 745ھ/ 1344ء) آٹھویں صدی ہجری کے خطاط تھے۔
سوانح
مولانا ارغون کاملی کا سال پیدائش معلوم نہیں ہو سکا اور اُن کی سوانح اور واقعات پردہ اخفا میں ہیں۔ البتہ 740ھ میں اُن کے بقیدِ حیات ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ اُن کا پہلا خطاطی کا شاہکار تقریباً 700ھ کے قریب قریب کا ہے اور آخری دستیاب شدہ خطاطی 745ھ کی ہے۔
خطاطی
ارغون کاملی نے فن خطاطی یاقوت مستعصمی سے سیکھی اور انھیں یاقوت مستعصمی کا نامور شاگرد خیال کیا جاتا ہے۔ ارغون کاملی نے خطوط ستہ میں شہرت پائی۔
مزید دیکھیے
- فن خطاطی
- یاقوت مستعصمی
- خطوط ستہ
حوالہ جات
The contents of this page are sourced from Wikipedia article.
The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Arghun al-Kamili is in following lists
By work and/or country
comments so far.
Comments
Arghun al-Kamili