peoplepill id: ali-hussein-salafi
Ali Hussein Salafi
The basics
Quick Facts
Places
Gender
Male
Place of birth
Pakur district, Santhal Pargana division, Jharkhand, India
Star sign
Place of death
Varanasi, Varanasi district, Varanasi division, India
Age
68 years
The details (from wikipedia)
Biography
مولانا علی حسین السلفی (ولادت: 23 جنوری 1952ء–وفات: 23 جولائی 2020ء) ایک عظیم محقق، مدرس، مفتی، شیخ الحدیث اور بنارس میں واقع جامعہ سلفیہ کے استاد تھے۔ مسلک کے لحاظ سے آپ اہل حدیث تھے۔
تاریخ و مقام ولادت
مولانا علی حسین السلفی کی ولادت 23 جنوری 1952ء کو بڑا سرشاه گاؤں میں ہوئی۔ بڑا سرشاه گاؤں بھارت کے صوبے جھارکھنڈ کے ضلع پاکڑ میں ہے۔ یہ علاقہ بنگال کے سرحدی علاقہ سے متصل ہے۔
خاندانی پس منظر
مولانا علی حسین کا خاندان بڑا سرشاه میں ایک معزز خاندان تھا۔
اولاد
مولانا علی حسین کی 8 اولاد ہے جن میں ٦ بیٹیاں اور 2 ہیں۔ جن کے نام بالترتیب: جمیلہ خاتون، نبیلہ خاتون، فضیلہ خاتون، سعدیہ خاتون، حلیمہ خاتون، عالیمہ خاتون اور بیٹے حافظ عبد الحکیم، عبد العلیم ہیں۔
وفات
23 جولائی 2020ء کو بعد نماز ظہر سوا دو بجے مولانا علی حسین کا انتقال ہو گیا ہے۔
مزید دیکھیے
- جامعہ سلفیہ، بنارس
حوالہ جات
The contents of this page are sourced from Wikipedia article.
The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.
Lists
Ali Hussein Salafi is in following lists
By field of work
By work and/or country
comments so far.
Comments
Credits
References and sources
Ali Hussein Salafi