Biography
Lists
Also Viewed
Quick Facts
Intro | Pakistani journalist and writer | |
Places | Pakistan | |
is | Writer Journalist Columnist | |
Work field | Journalism Literature | |
Gender |
| |
Religion: | Islam | |
Birth | 1 March 1997, Ghakhar Mandi, Gujranwala District, Gujranwala Division, Pakistan | |
Age | 27 years | |
Star sign | Pisces |
Biography
وسیم تارڑ (انگریزی: Waseem Tarar) ایک نامور پاکستانیصحافی اور کالم نگار ہیں۔ وہ گذشتہ ایک عرصے سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں۔ ان کا کالم روزنامہ پاکستان میں باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں ملکی سیاسی موضوعات کے گرد گھومتی ہیں۔
صحافتی سفر
وسیم تارڑ نت کلاں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق وسطی پنجاب کے تارڑ گھرانے سے ہے۔ انھوں نے اپنے سفر کا آغازفری لانسر کی حیثیت سے کیا اور اسلامیہ کالج گوجرانوالہ سے سیاسیات پڑھی۔ وہ کئیاردو اخبارات پر کالم لکھتے رہے اور بالآخر 2014میں روزنامہ پاکستان کے ادارتی صفحے سے بطور کالم نگار وابستہ ہو گئے۔ ان کا ہفتہ وار کالم روزنامہ پاکستان میں باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔
قتل کی دھمکیاں
دہشت گردی مخالف نقطہ نظر رکھنے کے باعث انہیں متعدد بارتحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی جیسی پاکستانی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں