Umar ibn Abi-Salama

Saudi Arabian muhaddith
The basics

Quick Facts

IntroSaudi Arabian muhaddith
PlacesSaudi Arabia
Muhaddith
Work fieldReligion
Gender
Male
Religion:Islam
Birth620, Kingdom of Aksum
Death702Medina, Hejaz, Mecca Province, Saudi Arabia
Family
Mother:Umm Salama
Father:Abu Salama 'Abd Allah ibn 'Abd al-Asad
Siblings:Zaynab bin Abi-Salama Salama ibn Abi-Salama Дурра бинт Абу Саляма Zarah
The details

Biography

عمر بن ابی سلمہ یا عمرو ابن ابی سلمہ صحابی رسول اور نبی اکرم کے رضاعی بھتیجے اور سوتیلے بیٹے تھے۔ ابی سلمہ مخزومی اور ام المومنین ام سلمہ کے بیٹے تھے۔ اس کے والدین بنی مخزوم کے قریش قبیلہ سے تھے۔اور انھوں نے حبشہ ہجرت کی۔ہجرت کے دوسرے سال حبشہ میں پیدا ہوئے۔ بعد میں ، ایک جنگ میں ان کا باپ مارا گیا۔ پھر پیغمبر اسلام نے ان کی ماں سے شادی کی۔ وہ علی ابن ابی طالب کے ساتھیوں میں سے تھے اور علی ابن ابی طالب کی خلافت کے دوران انھوں نے علی کے ساتھ تمام لڑائیوں میں حصہ لیا۔ نیز صفین کی جنگ سے پہلے بحرین کا گورنر مقرر کیا گیا۔ اس نے خوبصورت نظمیں لکھیں جن کی علی نے تعریف کی۔ ان کی وفات 83 میں عبدالمالک بن مروان کی خلافت کے دوران ہوئی۔

حوالہ جات

سانچے

The contents of this page are sourced from Wikipedia article on 26 Mar 2024. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.