Syed Matiullah Agha

Pakistani politician
The basics

Quick Facts

IntroPakistani politician
PlacesPakistan
isPolitician
Gender
Male
Birth2 May 1961, Pishin District, Quetta Division, Balochistan, Pakistan
Age63 years
Star signTaurus
Politics:Jamiat Ulema-E-Islam
The details

Biography

مطیع اللہ آغا ولد سید خیر محمد آغا 1961ء میں ضلع پشین کے علاقہ شادیزئی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2002ء شہادت العالمیہ کی سند وفاق المدارس سے حاصل کی اور 2003ء میں اسلامیات کے مضمون میں ایم اے کیا اُ ن کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہے۔ وہ 2002ء کے عام انتخابات میں پشین کے حلقہ PB-8 سے رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی منتخب ہو ئے۔ اور بطور صوبائی وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹکنالوجی خدمات دیں۔ انھوں نے APDM کے فیصلہ کے نتیجہ میں 2 اکتوبر2007ء کو استعفیٰ دیے دیا۔ وہ 2008ء کے عام انتخابا ت میں ایک بار پھر منتخب ہو ئے اور 8 اپریل 2008ء سے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے پر فائز ہیں۔

The contents of this page are sourced from Wikipedia article on 16 Jul 2024. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.