Sanjay Kumar Pandey
Famous villain of Bhojpuri films
Intro | Famous villain of Bhojpuri films |
سنجے کمار پانڈے (انگریزی: Sanjay Kumar Pandey) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکار کے طور پر کام کرتا ہے۔ وہ اپنے منفی کرداروں کی وجہ سے مشہور ویلن کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔ انھیں بھوجپوری فلموں کا امریش پوری کہا جاتا ہے۔
سنجے کمار پانڈے نے شاد کمار کے فلم ایک لیلٰی تین چھیلا میں منفی کردار نبھایا۔ اس فلم کو آر این فلم کے پرچم تلے تیار کیا گیا۔ فلم میں رانی چٹرجی ہیروئن کا کردار نبھا چکی ہیں جبکہ فلم کے لکھاری لال جی رہے ہیں۔