Mufti Zafar Ali Nomani
Founder of Darul Uloom Amjadia
Intro | Founder of Darul Uloom Amjadia | |||
was | Islamic studies scholar Mufti Politician Founder | |||
Work field | Politics Religion | |||
Gender |
| |||
Birth | 1921 | |||
Death | 16 November 2003 (aged 82 years) | |||
Politics: | Pakistan Peoples Party | |||
Positions Held |
|
مفتی ظفر علی نعمانی (1921ء – 2003ء) ایک مسلمان عالم دین تھے، جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ ظفر علی ان کا اصل نام تھا، ابو حنیفہ سے عقیدت کے سبب نعمانی کا اضافہ خود اپنے نام کے ساتھ کر لیا تھا۔ ولادت سید پور، بلیا (بھارت) میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد 1948ء میں پاکستان ہجرت کی۔ جہاں دارالعلوم امجدیہ کی بنیاد رکھی۔ جو اہلسنت وجماعت کا معروف علمی ادارہ ہے۔ آپ ١٩٩٢ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ بھی رہے.
آپ نے تعلیم رحیم بخش رضوی کے مدرسے فیض الغربا ، شاہ پور ، بہار سے حاصل کی۔ جب کہ اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے معروف سنی مدرسے جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں داخلہ لیا اور 1942ء میں فارغ التحصیل ہوئے۔