Israr Alam
Indian Islamic Scholar, writer, thinker and linguist
Intro | Indian Islamic Scholar, writer, thinker and linguist | |
Places | India | |
is | Linguist Writer Scholar | |
Work field | Literature Social science | |
Gender |
| |
Birth | 1953 | |
Age | 72 years |
عالم اسلام کے ممتاز مفکر جن کی تحقیقات نے علمی طبقہ میں ایک ہلچل بپا کردی۔ عالم یہودیت کی سریت سے پردہ اٹھایا جس کے نتیجہ میں انتہائی خفیہ گوشے دنیائے اسلام کے سامنے وا ہوئے۔ اسرار عالم کی لسانیات اور متعدد الفنون صلاحیت کی مثال اپنے ہم عصروں میں مشکل سے ہی ملے گی۔
اسرار عالم کا تعلق بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ سے ہے۔
دہلی میں جماعت اسلامی کے انگریزی رسالہ ریڈینس کے مدیر بھی رہے اور اسلامی فقہ اکیڈمی، انڈیا میں توسیعی خطبات بھی دیتے رہے۔
اسرار عالم بیک وقت کئی زبانوں کے عالم ہے۔ قدیم مردہ زبانوں عکادی سمیری وغیرہ سے بھی واقف ہیں۔
اسرار عالم کی غیر دفتری ویب سائٹ