Dr. Memon Abdul Majeed Sindh

����حقق، معلم، ادبی مورخ، نقاد
The basics

Quick Facts

Intro����حقق، معلم، ادبی مورخ، نقاد
PlacesPakistan
wasResearcher Critic Literary critic Historian Literary historian
Work fieldAcademia Literature Social science
Gender
Male
Religion:Islam
Birth11 February 1931, Shikarpur, Shikarpur District, Larkana Division, Pakistan
Death11 September 1996Larkana, Larkana District, Larkana Division, Pakistan; Sindh, Pakistan; Pakistan (aged 65 years)
Star signAquarius
Education
University of Sindh
Awards
Tamgha-e-Imtiaz 
The details

Biography

ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی (پیدائش: 11 فروری 1931ء - وفات: 11 ستمبر 1996ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو بان کے ممتاز محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد اور ادبی مورخ تھے جو اپنی کتاب سندھی ادب کی مختصر تاریخ کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔

حالات زندگی

ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی 11 فروری، 1931ء کو ضلع شکارپور، سندھ، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے ان کی تصانیف و تالیفات میں سندھی ادب کی مختصر تاریخ، سندھی ادب جو تاریخی جائزو، تذکرۂ شہباز، تذکرۂ شعرائے سکھر، سندھی نعتیہ شاعری، سیرۃ النبی، نگارشات سندھ، سندھ سیاھن جی نظر میں شامل ہیں۔

اعزازات

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر تمغا امتیاز عطا کیا۔

تصانیف

  • سندھی ادب کی مختصر تاریخ
  • سندھی ادب جو تاریخی جائزو
  • تذکرۂ شہباز
  • تذکرۂ شعرائے سکھر
  • سندھی نعتیہ شاعری
  • سیرۃ النبی
  • نگارشات سندھ
  • سندھ سیاحن جی نظر میں
  • سندھ ادب جو تنقیدی ابھیاس

وفات

ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی 11 ستمبر، 1996ء کو لاڑکانہ، پاکستان میں وفات پاگئے۔

حوالہ جات

The contents of this page are sourced from Wikipedia article on 09 Oct 2020. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.