Anhar Al Deek

Palestinian women prisoner
The basics

Quick Facts

IntroPalestinian women prisoner
PlacesPalestine
isPrisoner
Gender
Female
The details

Biography

انہار الدیک (أنهار الديك) ایک فلسطینی خاتون ہے جو اسرائیلی جیل میں قیدی ہے۔ وہ 9 ماہ کی حاملہ ہے اور توقع ہے کہ وہ جیل میں ہی بچے کو جنم دے گی۔ الدیک کا تعلق رام اللہ کے مغرب میں واقع کافر نامہ قصبے سے ہے۔ الدیک کے خاندان نے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا ہےتاکہ اسے جیل سے باہر بچے کی پیدائش کے لیے آزاد کیا جا سکے۔

اگست 2021 ءمیں ، اس نے اپنی خاندان کو ایک خط بھیجا کہ؛ "اگر میں آپ سے دور ہوں کرمیں بچہ جنم دوں تو میں کیا کروں گی؟ میں ہتھکڑی لگا ہوا ہوں اور جب میں جیل میں ہوں اور تنہا ہوں تو اس تجربے سے کیسے گزروں گی؟ " اورساتھ میں اس نے انسانی حقوق کے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی قید کے خلاف کارروائی کریں۔

اسے مارچ 2021ء میں چھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

 

The contents of this page are sourced from Wikipedia article on 09 Nov 2023. The contents are available under the CC BY-SA 4.0 license.