Biography
Also Viewed
The basics
Quick Facts
Gender |
| |
Birth | 1585 | |
Death | 1659 (aged 74 years) |
The details
Biography
حسن بن عمار بن علی ابو اخلاص وفائی مصری شرنبلالی ایک حنفی فقیہ تھے، ان کی فقہ میں کئی تصانیف ہیں۔ آپ اپنے عصر کے بڑے فقہا میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اور فقہ میں عقل اور اس کے نصوص و قواعد کی معرفت کے باعث متاخرین میں خاص مقام رکھتے ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ انظر ترجمته في: خلاصة الأثر للحموي (2/ 38)، والأعلام للزركلي (2/ 208)، ومعجم المؤلفين لكحالة (3/ 265)، وهدية العارفين (/292)، وغيرها.