آفرین خان پری پاکستان کی ایک فلمی اور اسٹیج اداکارہ ہے۔ آفرین خان نے زیادہ تر فلمیں مشہور اداکار ارباز خان کے ساتھ کی ہیں۔